25 اپریل، 2023، 7:53 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 85092638
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی وزیر خارجہ مسقط پہنچ گئے

25 اپریل، 2023، 7:53 PM
News ID: 85092638
ایرانی وزیر خارجہ مسقط پہنچ گئے

مسقط، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ ایک اعلی سطحی سیاسی وفد کی قیادت میں عمانی دارالحکومت مسقط پہنچ گئے جہاں اس ملک کے حکام نے ان کا استقبال کیا۔

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان دوطرفہ اور علاقائی مشاورتوں کے تسلسل میں اپنے عمانی ہم منصب کی دعوت پر ایک اعلی سطحی سیاسی وفد کی قیادت میں عمانی دارالحکومت مسقط پہنچ گئے جہاں اس ملک کے حکام نے ان کا استقبال کیا۔

اس سے پہلے ایرانی وزیر خارجہ نے جنوری کے مہینے میں عمان کا دورہ کیا تھا۔

جوہری مذاکرات، پابندیوں کے خاتمے کے مذاکرات، ایران اور مغرب کے درمیان قیدیوں کے تبادلے اور تہران اور ریاض کےدرمیان مذاکرات  میں عمان کا اہم کردار  علاقے میں سفارتکاری چیلنجوں کے حل کیلیے مسقط کی صلاحیت کی علامت ہے۔

ان دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تبادلوں کے حجم اور اس حجم کے فروغ کیلیے مسقط اور تہران کے عزم کے باوجود عمان اقصادی کے شعبے میں بھی پابندیوں کو بے اثر کرنے کے لیے ایران کی حمایت کر سکتا ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .